رنگ و رس کی ہوس اور بسمسئلہ دسترس اور بس
یوں بنی ہیں رگیں جسم کیایک نس ٹس سے مس اور بس
سب تماشائے کن ختم شدکہہ دیا اس نے بس اور بس
کیا ہے مابین صیاد و صیدایک چاک قفس اور بس
اس مصور کا ہر شاہکارساٹھ پینسٹھ برس اور بس
🍂!زندگی کی حقیقت
!!اور بس
🍂!زندگی کی حقیقت
!!اور بس